فائرنگ سے 18 سالہ نوجوان زخمی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسٹیل ٹاؤن میں فائرنگ سے 18سالہ نوجوان زخمی ہوگیا۔فائرنگ سے زخمی ہونے والے نوجوان دادا اللہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ نامعلوم ملزمان کی جانب سے کی گئی، تاہم واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
اسٹیل ٹاؤن میں فائرنگ سے 18سالہ نوجوان زخمی ہوگیا۔فائرنگ سے زخمی ہونے والے نوجوان دادا اللہ کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ نامعلوم ملزمان کی جانب سے کی گئی، تاہم واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔