اسلام آباد میں شدید بارش کے بعد سڑکوں پر پا نی جمع،ٹریفک روانی متاثر

اسلام آباد میں شدید بارش کے بعد  سڑکوں پر پا نی جمع،ٹریفک روانی متاثر

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )اسلام آباد میں شدید بارش کے باعث شاہراہوں اور سڑکوں پر پانی جمع ہو نے کے باعث ٹریفک کی ۔۔

روانی متاثر اور سست روی کا شکار رہی۔ اس حوالے سے اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ہدایت کی کہ شہری شدید بارش کے دوران لین ڈسپلن کو یقینی بنائیں۔، ڈرائیونگ احتیاط سے کریں، اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ برقرار اور رفتار کو موسمی حالات کے مطابق رکھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں