سی ڈی اے :ایچ آر ڈائریکٹوریٹ نے گریڈ 1تا 16خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کرلیں
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )سی ڈی اے کے ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی منظور شدہ اور۔۔
خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کر لیں ، جاری سرکلر کے مطابق تمام متعلقہ ڈائریکٹوریٹس اور ڈویژنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اداروں میں منظور شدہ اسامیوں، موجودہ تعیناتیوں اور خا لی ا سامیوں سے متعلق مطلوبہ معلومات مقررہ فارم پر دو روز کے اندر فراہم کریں۔