شہریوں سے ملاقات نہ کرنیوالے افسروں کیخلاف ایکشن ہوگا، ڈی سی

 شہریوں سے ملاقات نہ کرنیوالے  افسروں کیخلاف   ایکشن ہوگا، ڈی سی

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )ڈی سی اسلام آباد عرفان نوازنے کہا کہ شہری دفتری اوقات کار میں کسی بھی افسر سے ملاقات کیلئے آسکتے ہیں، شہریوں سے ملاقات نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروا ئی کی جا ئیگی ۔

ڈی سی اسلام آباد  عرفان نوازنے کہا کہ شہری دفتری اوقات کار میں کسی بھی افسر سے ملاقات کیلئے آسکتے ہیں، شہریوں سے ملاقات نہ کرنے والے افسران کے خلاف کارروا ئی کی جا ئیگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں