ایئر یونیورسٹی کے طلبہ کا دورہ پارلیمنٹ ہاؤس

 ایئر یونیورسٹی کے طلبہ  کا دورہ پارلیمنٹ ہاؤس

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے )ایئر یونیورسٹی ایچ الیون کیمپس اسلام آباد کے 80 طلبا و طالبات نے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا مطالعاتی دورہ کیا۔۔

۔وفد نے سینیٹ میوزیم اور بعد ازاں سینیٹ ہال کا دورہ کیا جہاں انہیں سینیٹ کے کام کے طریقہ کار، قانون سازی کے مختلف مراحل، قائمہ کمیٹیوں کے کردار اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ایوانِ بالا کی کاوشوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں