راولپنڈی ،5ملزم گرفتار شراب اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی ،5ملزم گرفتار  شراب اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی (خبرنگار)راولپنڈی پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کر کے شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ کارروائیاں تھانہ وارث خان، صدر واہ، چونترہ اور کلر سیداں میں کی گئیں ، ملزمان کے قبضے سے 10 لٹر شراب اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔

راولپنڈی پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کر کے شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ کارروائیاں تھانہ وارث خان، صدر واہ، چونترہ اور کلر سیداں میں کی گئیں ، ملزمان کے قبضے سے 10 لٹر شراب اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں