پنڈدادنخان ، اراضی تنازع پر فائرنگ ، باپ جاں بحق ، بیٹا زخمی
کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) پنڈدادنخان کے علاقہ جھگیاں میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ۔۔
دوسرا زخمی ہوگیا ۔داخلی ڈھاک میں زمین کے تنازع پر دو بھائیوں محمد رضوان اور شہباز کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے دوران فائرنگ ہوئی،ا س دوران ان کے والد محمد ریاض کندوال جاں بحق جبکہ شہباز شدید زخمی ہو گیاجسے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔