ڈی سی مری کا دورہ نیو مری ترقیاتی سکیموں کا جا ئزہ لیا

 ڈی سی مری کا دورہ نیو مری   ترقیاتی سکیموں کا جا ئزہ لیا

مری(نمائندہ دنیا)ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے نیو مری بازار کا دورہ کیا ،اس موقع پر انہوں نے جاری مختلف ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا ۔۔

اور متعلقہ افسران سے منصوبوں کی پیش رفت، معیارِ تعمیر اور مقررہ مدت کے اندر تکمیل کے حوالے سے بریفنگ لی اور ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ میعاد کے اندر مکمل کیا جا ئے اور سیاحتی مقاما ت کی خصوصی صفائی کی جا ئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں