نوشہر ہ ،جرائم پیشہ افراد کی لڑائی فائرنگ سے ایک ملزم جاں بحق
نوشہرہ (نمائندہ دنیا) شیدو عمرآباد ریلوے پھاٹک کے قریب جرائم پیشہ ملزمان کی ایک دوسرے پر فائرنگ، اشتہاری بدنام زمانہ ملزم ساتھیوں کی گولیوں سے جاں بحق، دوسرے زخمی کو ساتھی ساتھ لے گئے۔
شیدو عمرآباد ریلوے پھاٹک کے قریب جرائم پیشہ ملزمان کی ایک دوسرے پر فائرنگ، اشتہاری بدنام زمانہ ملزم ساتھیوں کی گولیوں سے جاں بحق، دوسرے زخمی کو ساتھی ساتھ لے گئے۔ مقتول کے بھائیوں کی درخواست پر نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔