ڈی جی سیف سٹی کااردل روم افسران کے مسائل حل کرنیکی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)ڈی جی سیف سٹی محمد ہارون جوئیہ نے اردل روم کے دوران پولیس افسران کے سرکاری اور ۔۔۔
ذاتی نوعیت کے مسائل سن کر حل کیلئے سینئر پولیس افسران کو احکامات جاری کیے ،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پولیس ملازمین کی ویلفیئرکے لئے متعدد اقدامات کئے گئے ہیں جن میں رہائش ، بہترین طبی سہولیات اور تعلیم کے معیار کو بہتر بنانا شامل ہیں ۔