لکی مروت:جے یو آئی عہدیدار سمیت دو افراد قتل، انڈس ہائی وے بلاک

لکی مروت:جے یو آئی عہدیدار سمیت  دو افراد قتل، انڈس ہائی وے بلاک

لکی مروت (آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے مقامی رہنما اور سابق ویلیج ناظم گل زرین سمیت دو افراد کی۔۔۔

 لاشیں ملنے پرجے یو آئی کارکنوں اور مقتولین کے لواحقین نے پشاور کراچی انڈس ہائی وے بلاک کرکے احتجاج کیا، خانزادہ خیل میں سڑک کے کنارے سے دو افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔پولیس نے مقتولین کی شناخت گل زرین ٹھیکیدار اور مطیع اللہ کے نام سے کی ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں