روات ، ہوائی فائرنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار
راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ روات پولیس نے ہوائی فائرنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔۔۔۔
ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضے سے دو بندوقیں اور گولیاں برآمد ہوئیں۔ روات پولیس نے دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments