نوشہرہ، مدرسہ کا طالب علم نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

نوشہرہ، مدرسہ کا طالب علم نہاتے  ہوئے ڈوب کر جاں بحق

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ رشکی کلپانی بہر میں نہاتے ہوئے مدرسہ کا 12سالہ طالبعلم ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

طالبعلم حسن اللہ دوستوں کے ساتھ بہر کلپانی کے قریب باتیں کر رہے تھے کہ نہانے کیلئے چھلانک لگا دی اور ڈوب گیا۔ ریسکیو 1122نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے طالبعلم کی نعش برآمد کرلی اور ورثا کے حوالے کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں