پنڈ دادن خان ،ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

پنڈ دادن خان ،ٹریکٹرٹرالی  کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) پنڈ دادن خان کے علاقہ اعظم پور کے قریب 15سالہ نوجوان سڑک کے کنارے پیدل جا رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار دی۔ نوجوان کے سر پر شدید چوٹ آئی جو جان لیوا ثابت ہوئی، اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔

 پنڈ دادن خان کے علاقہ اعظم پور کے قریب 15سالہ نوجوان سڑک کے کنارے پیدل جا رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار دی۔ نوجوان کے سر پر شدید چوٹ آئی جو جان لیوا ثابت ہوئی، اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں