نوجوان کاروباری افراد کیلئے نئی امید،پاتھ فائنڈر سٹیڈل سٹارٹ اپس کی نئی کھیپ متعارف

نوجوان کاروباری افراد کیلئے نئی  امید،پاتھ فائنڈر سٹیڈل سٹارٹ  اپس کی نئی کھیپ متعارف

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)پاکستان کے نوجوان کاروباری افراد کے لیے نئی امید،پاتھ فائنڈر سٹیڈل نے سٹارٹ اپس کی نئی کھیپ متعارف کرا دی۔۔۔

اسلام آباد میں پاتھ فائنڈر سٹیڈل کے زیر اہتمام کوہورٹ ٹو اورینٹیشن اینڈ فاؤنڈرز میٹ 2026کا انعقاد کیا گیا،ماہرین کا کہنا ہے کہ آئیڈیاز کی نہیں، مواقع اور رہنمائی کی کمی اصل چیلنج ہے ،ایونٹ میں ملک بھر سے اسٹارٹ اپس کے سربراہان، سرمایہ کاروں اور کاروباری ماہرین نے بھرپور شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں