بجٹ ،معاشی سرگرمیوں کا فروغ، رسمی کاروبار کی حوصلہ افزائی ،امیدِ سحر

 بجٹ ،معاشی سرگرمیوں کا فروغ، رسمی  کاروبار کی حوصلہ افزائی ،امیدِ سحر

اسلام آباد(نامہ نگار)امیدِ سحر نے وفاقی بجٹ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ معاشی سرگرمیوں کے فروغ، رسمی کاروبار کی حوصلہ افزائی اور اہم شعبوں میں قواعد و ضوابط کی پاسداری کو مضبوط بنانے پر توجہ دیتا ہے ۔

 تنظیم کے مطابق ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور جائز کاروباروں کی معاونت کرنے والی پالیسیاں پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے ناگزیر ہیں۔ غیر قانونی تجارت کے خاتمے کے لیے وفاقی حکومت کے عزم کو بھی سراہا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں