آئیسکو نے آج کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

آئیسکو نے آج کیلئے عارضی  بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے آج کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔

ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس،ڈویلپمنٹ ورکس، اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کرنے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں