مری ،موبائل کمپنیوں کی ناقص سروس ،سیاحوں کو مشکلات
مری (نمائندہ دنیا)ملکہ کوہسار مری میں موبائل فون نیٹ ورکس کی ناقص کارکردگی نے سیاحوں اور مقامی شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔۔۔
شہر اور گردونواح میں بیشتر مقامات پر تمام موبائل نیٹ ورکس کے سگنلز انتہائی کمزور ہو چکے ہیں جبکہ کئی علاقوں میں موبائل سروس مکمل طور پر غائب رہتی ہے جس کے باعث صارفین کو کالز، انٹرنیٹ اور آن لائن سروسز کے استعمال میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments