ایچ ای سی کی جانب سے گرانٹ کی منظوری کا خیر مقدم ،وی سی اردو یونیورسٹی

ایچ ای سی کی جانب سے گرانٹ کی  منظوری کا خیر مقدم ،وی سی اردو یونیورسٹی

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) وائس چانسلر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے فیڈرل اردو یونیورسٹی کیلئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے 50 کروڑ 76 لاکھ روپے گرانٹ کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔

 ڈاکٹر شنواری نے صدر مملکت اور یونیورسٹی کے چانسلر آصف زرداری کا گرانٹ کے احکامات دینے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول، سیکڑٹری تعلیم اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے حکام کا بھی شکریہ ادا کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...