ڈی آئی جی کا مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد محمد جواد طارق نے شہر بھر کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا۔
انہوں نے سکیورٹی انتظامات اور چیکنگ کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا،اس موقع پر انہوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور انہیں سکیورٹی ڈیوٹی انتہائی ذمہ داری، مستعدی اور پیشہ ورانہ انداز میں سرانجام دینے کی ہدایت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments