ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی 9,847 گاڑیاں بند ،379مقدمات

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی  9,847  گاڑیاں  بند ،379مقدمات

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ٹریفک پولیس کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف خصوصی کارروائیاں جاری۔۔۔

 گزشتہ ایک ماہ کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 66ہزار سے زائد ڈرائیورز کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لائیں گئیں ،9,847سے زائد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں مختلف تھانوں میں بند، جبکہ سنگین خلاف ورزیوں پر 379 مقدمات درج کیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...