اسلام آباد،راہزنی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث سات ملزمان گرفتار

اسلام آباد،راہزنی اور چوری کی  وارداتوں میں ملوث سات ملزمان گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد پولیس نے راہزنی اور چوری کی وارداتوں میں ملوث سات ملزمان گرفتارکرکے چوری شدہ موٹر سائیکلیں، قیمتی موبائل فونز، نقدی اور اسلحہ برآمد کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کو مزید مؤثر بناتے ہوئے مختلف کارروائیوں کے دوران راہزنی، موٹر سائیکل چوری، موبائل فون چوری اور دیگر جرائم میں ملوث سات رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...