پی ایچ ڈی سکالر زین رزاق27جولائی کو اپنے مقالہ کا دفاع کرینگے
مقالہ ڈاکٹر رب نواز کے زیرنگرانی تیار کیا گیا ہے ، ڈیفنس میں کوئی بھی شریک ہو سکتا ہے
اسلام آباد (دنیا رپورٹ ) ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا، شعبہ اسلامیات کے پی ایچ ڈی سکالر زین رزاق27جولائی کودن 10:00بجے یونیورسٹی کے اقبال آڈیٹوریم میں اپنا پی ایچ ڈی مقالہ بعنوان\"A critical analysis of the 20th century Islamic revisionist response to Capitalism in Pakistan\'\'دفاع کے لیے پیش کریں گی۔یہ مقالہ ڈاکٹر رب نواز کے زیرنگرانی تیار کیا گیا ہے ۔ ڈیفنس میں کوئی بھی شریک ہو سکتا ہے ۔خواہشمند افراد سے درخواست ہے مقررہ تاریخ پر 9:45تک اپنی اپنی نشستوں پر براجمان ہو جائیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments