حکومت باصلاحیت کھلاڑیوں کو ہر ممکن وسال فراہم کرے گی،طارق فضل
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل نے کہا کہ سفارتی سطح پر پاکستان کی عزت اور وقار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔۔۔
،پاکستان کی عزت، وقار اور تکریم کو مزید بلند کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ، خطے میں امن کے قیام کے لیے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے کردار کو عالمی سطح پر بھرپور سراہا گیا ہے ، حکومت باصلاحیت کھلاڑیوں کو ہر ممکن وسال فراہم کرے گی۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے جمعرات کوصدر پاکستان چیس فیڈریشن سید ذیشان نقوی کے ہمراہ نیشنل چیس چمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوے کیا۔ حکومت ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments