اسلام آباد ،چیکنگ کے نظام کو مزید مؤثر منظم اور پیشہ ورانہ بنانے کی ہدایت

 اسلام آباد ،چیکنگ کے نظام کو مزید مؤثر  منظم اور پیشہ ورانہ بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(این این آئی)ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے تمام افسران کو ناکہ جات پر چیکنگ کے نظام کو مزید مؤثر، منظم اور ۔۔۔

پیشہ ورانہ بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ انہوں نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ ناکہ جات پر چیکنگ کے نظام کو مزید مؤثر، منظم اور پیشہ ورانہ بنایا جائے ۔ مشکوک افراد، جرائم پیشہ عناصر، غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں اور دیگر قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز اور مؤثر کارروائیاں ہر صورت یقینی بنائی جائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...