ائیر پورٹ پولیس کی کارروائی ، پانچ اغوا کار گرفتار

ائیر پورٹ پولیس کی کارروائی ، پانچ اغوا کار گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) ائیر پورٹ پولیس نے ائیرپورٹ کے باہر سے دو شہریوں کے اغوا کے مقدمے میں پانچ اغوا کاروں کو گرفتار کر کے دونوں مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔۔

 ملزمان کے قبضے سے دو گاڑیاں، چار موبائل فون اور نقدی بھی برآمد کر لی گئی۔ ملزمان شہریوں کو گاڑیوں کے کاروباری تنازع پر اغوا کر کے ان کی گاڑی سمیت لاہور لے گئے تھے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے دو گاڑیاں، شہریوں سے چھینے گئے چار موبائل فون اور نقدی بھی برآمد کر لی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...