ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار معمر خاتون جاں بحق

ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار معمر خاتون جاں بحق

تلونڈی(نامہ نگار)ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار معمر خاتون جاں بحق ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقے بقا پور میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 65 سالہ عشراں بی بی موقع پر ہی دم توڑ گئی ،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔، ضروری کارروائی کے بعد میت کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار معمر خاتون جاں بحق ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقے بقا پور میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 65 سالہ عشراں بی بی موقع پر ہی دم توڑ گئی ،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔، ضروری کارروائی کے بعد میت کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...