آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کا عقیل عباسی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

 آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کا عقیل  عباسی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (دنیا رپورٹ ) آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن نے مرکزی رہنما اور راولپنڈی اخبار فروش یونین کے جنرل سیکرٹری عقیل عباسی کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر انتہائی دکھ اور غم کااظہار کیا ہے۔

 فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ٹکا خان نے کہا ہے کہ ملک بھر کے 80ہزار اخبار فروش عقیل عباسی کے اس غم میں برابر کے شریک اور ان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ عقیل عباسی اور دیگر لواحقین کو صبر جمیل اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...