اوگی ،بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا ،ملزم فرار

اوگی ،بھائی نے بھائی  کو قتل کر دیا ،ملزم فرار

اوگی (نمائندہ دنیا) تھانہ اوگی کے گاؤں چکل میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ میں مبینہ طور پر طارق عزیز نامی شخص نے اپنے سگے بھائی ماجد تنولی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔

واقعہ کی اطلاع پر اوگی پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر نعش ہسپتال منتقل کردی اور پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کرکے مقدمہ درج کرلیا اور ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے تیز کردئیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...