مہنگائی ،پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ جماعت اسلامی کا 7 اگست کو احتجاج کا اعلان
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد انجینئر نصراللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر 7 اگست کو۔۔۔
مہنگائی، پٹرولیم لیوی، ظالمانہ ٹیکسوں اور عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف اسلام آباد میں ہر صورت بھرپور عوامی احتجاج ہوگا اور مرکزی شاہراہیں بند کی جائیں گی۔ 6 اگست کو نیشنل پریس کلب کے سامنے خواتین کا عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments