پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے سینئر رہنماؤں کی فریال تالپور سے ملاقات

پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے سینئر  رہنماؤں کی فریال تالپور سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے سینئر رہنماؤں نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور سے ملاقات کی۔ ۔۔۔

ملاقات میں نجم الدین خان، انور سیف اللہ خان، بیرسٹر کوثر مسعود، ہمایوں خان، ظاہر علی شاہ، محمد علی شاہ بچہ، شجاع خان اور سینیٹر روبینہ خالد نے شرکت کی۔ خیبر پختونخوا کی مجموعی سیاسی صورتحال، پارٹی کے تنظیمی امور اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...