مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کی خواتین آج مظاہرہ کریں گی

مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی  کی خواتین آج مظاہرہ کریں گی

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کی جانب سے عوامی معاشی حقوق کے تحفظ اور مہنگائی، بجلی، گیس اور ۔۔۔

پٹرولیم مصنوعات کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف آج شام 4بجے نیشنل پریس کلب کے باہر خواتین کاحتجاجی مظاہرہ ہو گا۔ اس موقع پر سابق رکن قومی اسمبلی و نائب قیمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان عائشہ سید اور نائب قیمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان عفت سجاد خصوصی شرکت اور خطاب کریں گی، ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد قدسیہ ناموس اپنی ٹیم اور تمام کارکنان کے ہمراہ اس احتجاج میں شریک ہونگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...