راولپنڈی، 4افراد زیرحراست چرس، شراب اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی، 4افراد زیرحراست  چرس، شراب اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس نے 4افراد کوحراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 4افراد کو حراست میں لے کر 1کلو 520گرام چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں پیرودہائی، مورگاہ، ائیرپورٹ اور روات کے علاقوں میں کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...