بیول اور گرد و نواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری پریشان

بیول اور گرد و نواح میں بجلی کی غیر  اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری پریشان

بیول (نمائندہ دنیا) بیول اور گردونواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے۔۔

 جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، مختلف علاقوں میں کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں جبکہ کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہونے لگی ہیں، علاقہ مکینوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...