غیر قانونی پارکنگ کیخلاف آپریشن تیز کرنے کی ہدایت

غیر قانونی پارکنگ کیخلاف  آپریشن تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )اسلام آباد ٹریفک پولیس کاشاپنگ مالز، تجارتی مراکز، مارکیٹس اور بڑی شاہراںمیں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف کریک ڈائون جاری۔۔۔

، خلاف ورزی پر گاڑیوں کیلئے بلا تفریق کارروائیاں عمل میں لائی گئیں،ٹریفک کے بہاو  میں رکاوٹ بننے اور روڈ ڈسپلن کو متاثر کرنے والے ڈرائیورزکے خلاف بلا امتیازکارروائیاں جاری رہیں گی۔ چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے تمام زونل ڈی ایس پیز کو خصوصی طورپرہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کو کم کرنے کے لئے قوانین پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...