ایس ایس پی آپریشنز کا ڈیوٹی پو ائنٹس کا دورہ، سکیورٹی سخت کرنیکی ہدایت

ایس ایس پی آپریشنز کا ڈیوٹی پو ائنٹس  کا دورہ، سکیورٹی سخت کرنیکی ہدایت

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے مختلف ناکہ جات اور ڈیوٹی پو ائنٹس کا دورہ کیا ۔۔

اور موقع پر موجود پولیس افسران و جوانوں کے ساتھ ملاقات کی۔ انہوں نے چیکنگ کے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے ناکہ بندی کو مزید مؤثر اور بامقصد بنایا جائے ۔تمام افسران ہمہ وقت الرٹ رہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...