پنجاب کونسل آف دی آرٹس میں ہفتہ وار ادبی اجلاس آج ہوگا
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کے زیر اہتمام حلقہ اربابِ ذوق راولپنڈی کے اشتراک سے ہفتہ وار ادبی اجلاس آج شام 7بجے ادبی بیٹھک راولپنڈی آرٹس کونسل سٹیڈیم روڈ میں منعقد ہو گا۔ اجلاس کی صدارت معروف ادیب ڈاکٹر شوکت محمود شوکت کریں گے۔ پروفیسر فہیم احمد صابری اپنی غزل جبکہ محمد جنید الحق اپنی نظم تنقید کیلئے پیش کریں گے۔
پنجاب کونسل آف دی آرٹس راولپنڈی کے زیر اہتمام حلقہ اربابِ ذوق راولپنڈی کے اشتراک سے ہفتہ وار ادبی اجلاس آج شام 7بجے ادبی بیٹھک راولپنڈی آرٹس کونسل سٹیڈیم روڈ میں منعقد ہو گا۔ اجلاس کی صدارت معروف ادیب ڈاکٹر شوکت محمود شوکت کریں گے۔ پروفیسر فہیم احمد صابری اپنی غزل جبکہ محمد جنید الحق اپنی نظم تنقید کیلئے پیش کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments