ڈاکٹر ٹائون الیکشن ،امیدواروں کیلئے فیس میں بے تحاشہ اضافہ ،رہائشیوں کا احتجاج
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)ڈاکٹر ٹائون کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے اگلے ماہ ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے لیے فیس میں بغیر کسی مشاورت کے کئی سو گنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔۔۔
جس سے امیدواروں اور رہائشیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ قبل ازیں نامزدگی فارم کے ساتھ پانچ ہزار روپے فیس جمع کرائی جاتی تھی لیکن اب یہ فیس اسی ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے ، ڈاکٹر ٹاؤن کے رہائشیوں نے حکام فیس کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments