372غیرملکی ملزمان کی ویڈیولنک پر حاضری،عدالت نے جوڈیشل کردیا
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )جوڈیشل مجسٹریٹ نصیر الدین نے ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے کے دو مختلف مقدمات میں گرفتار372 غیر ملکی ملزمان کو ویڈیو لنک پر حاضری کے بعد جوڈیشل کردیا۔۔
گزشتہ روز سماعت کے دوران ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے کی جانب سے 372 ملزمان بذریعہ ویڈیو لنک عدالت پیش کیاگیا،عدالت نے حاضری لگانے کے بعد تمام غیر ملکی ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجتے ہوئے 26 اگست 2026 کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments