آئی جی نے پولیس ملازمین اور اہلخانہ کے مسائل سنے ،ریلیف کی ہدایت
لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں ملازمین اور انکے اہلخانہ سے ملاقات کی اور انکے مسائل سنے ۔ آئی جی نے درخواستوں پر متعلقہ افسروں کو فوری ریلیف فراہم کرنے اور قواعد و ضوابط کے مطابق کارروائی کے احکامات جاری کیے ۔
آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں ملازمین اور انکے اہلخانہ سے ملاقات کی اور انکے مسائل سنے ۔ آئی جی نے درخواستوں پر متعلقہ افسروں کو فوری ریلیف فراہم کرنے اور قواعد و ضوابط کے مطابق کارروائی کے احکامات جاری کیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments