مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم آزادی پر مختلف پروگرام ہونگے

 مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام  یوم آزادی پر مختلف پروگرام ہونگے

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھر میں مختلف پروگرامز، ریلیوں، سیمینارز اور تقریبات کا انعقاد کیا جا ئے گا۔۔۔

 اس سال یومِ آزادی کی تقریبات کا مرکزی عنوان لو پاکستان ہے ملک بھر میں ایم ایس او پاکستان کے ذمہ داران، کارکنان اور طلبہ کی جانب سے یومِ آزادی کو بھرپور ملی و قومی جذبے کے ساتھ منانے کے لیے مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا رہا ہے ۔ ان تقریبات میں پاکستان کی آزادی کی جدوجہد، نظریئہ پاکستان، قومی یکجہتی، نوجوانوں کے کردار اور ملکی ترقی کے حوالے سے خصوصی گفتگو اور آگاہی پروگرامز منعقد کیے جائیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...