اسلام آباد ہائیکورٹ ،یوم آزادی کی تقریب آج ہوگی

 اسلام آباد ہائیکورٹ ،یوم آزادی کی تقریب آج ہوگی

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ میں 14اگست جشن آزادی کی تقریب کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔۔

،اس ضمن میں وفاقی پولیس کے چاق چوبند دستے کی بھی ریہرسل ہوئی، اس دوران ایس پی اقبال اور ڈی ایس پی اشتیاق کھوکھر اور دیگر افسران بھی موجود تھے ،پولیس افسران نے پرچم کشائی کی اور وفاقی پولیس دستے نے پولیس افسران کو سلامی دی،14 اگست کی باقاعدہ تقریب آج صبح نو بجے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...