ملک کو دفاع کے ساتھ معاشی طور پر بھی مضبوط،مستحکم کرنا ہوگا ،کاشف چودھری

 ملک کو دفاع کے ساتھ معاشی طور پر بھی  مضبوط،مستحکم کرنا ہوگا ،کاشف چودھری

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چودھری نے یومِ آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی آزادی لاکھوں قربانیوں کا ثمر ہے۔۔۔

 اب ہماری ذمہ داری ہے کہ اس ملک کو دفاعی کے ساتھ ساتھ معاشی طور پر بھی مضبوط اور مستحکم بنائیں۔ موجودہ دور کے تقاضے ہیں کہ ہم سیاسی، گروہی، لسانی اور علاقائی تقسیم سے بالاتر ہو کر قومی وحدت کا عملی ثبوت دیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...