سردار ایاز صادق کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے بیٹے کی وفات پر اظہارِ افسوس
اسلام آباد(نامہ نگار)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے ۔۔
صاحبزادے ثنا الّلہ خان کے انتقال پر دلی تعزیت اور اظہارِ افسوس کیا ۔ انہوں نے کہا جواں سال بیٹے کا انتقال اہلِ خانہ کیلئے ایک بڑا صدمہ ہے ، اللّہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوار خاندان کو صبرجمیل عطاکرے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments