جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں ،ایس ایس پی آپریشنز

جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں  تیز کی جائیں ،ایس ایس پی آپریشنز

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)سینئر سپر ٹینڈنٹ آف پولیس آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی زیرِ صدارت اے آر ڈی یو اور اینٹی وہیکل لفٹنگ یونٹ کے افسران کے ساتھ انسدادِ جرائم کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔۔۔

، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی، اشتہاری و مطلوب ملزمان کی گرفتاری، چوری شدہ گاڑیوں کی برآمدگی اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سمیت مختلف امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز مقدمات کو میرٹ اور شواہد کی بنیاد پر جلد منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...