نیشنل ہارٹیکلچر سوسائٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام مڈ سمر فلاور شو
مری (نمائندہ دنیا) پی سی بھوربن میں نیشنل ہارٹیکلچر سوسائٹی آف پاکستان کے زیر اہتمام مڈ سمر فلاور شو ہوا۔۔۔
جس میں وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی نمائش میں مختلف اقسام کے موسمی پھول، سجاوٹی پودے اور لینڈ اسکیپ ڈیزائنز پیش کیے گئے تقریب میں طلبہ، خاندانوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شو کا مقصد باغبانی کے فروغ، ماحولیاتی آگاہی اور گھروں میں پودے لگانے کے رجحان کو بڑھانا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments