گلیات ہوٹل ایسوسی ایشن اور لوکل کمیونٹی کا پروگرام ،12نکاتی ایجنڈا پیش

گلیات ہوٹل ایسوسی ایشن اور لوکل کمیونٹی  کا پروگرام ،12نکاتی ایجنڈا پیش

مری (نمائندہ دنیا) گلیات ہوٹل ایسوسی ایشن اور لوکل کمیونٹی کا پروگرام منعقد ہوا جس میں سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی، ایم این اے و صوبائی سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف علی اصغر خان، صوبائی وزیر پاور اینڈ انرجی نذیر احمد عباسی جبکہ سابق تحصیل ناظم شجاع نبی نے شرکت کی، گلیات کی ترقی، سیاحت اور مقامی مسائل کے حل کیلئے 12نکاتی ایجنڈا پیش کیا گیا ۔

گلیات ہوٹل ایسوسی ایشن اور لوکل کمیونٹی کا پروگرام منعقد ہوا جس میں سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی، ایم این اے و صوبائی سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف علی اصغر خان، صوبائی وزیر پاور اینڈ انرجی نذیر احمد عباسی جبکہ سابق تحصیل ناظم شجاع نبی نے شرکت کی، گلیات کی ترقی، سیاحت اور مقامی مسائل کے حل کیلئے 12نکاتی ایجنڈا پیش کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...