مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام عالمی میلاد النبیؐ کانفرنس آج ہوگی

مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام  عالمی میلاد النبیؐ کانفرنس آج ہوگی

اسلام آباد (اے پی پی) مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام 56ویں عالمی میلاد النبیؐ کانفرنس آج سہ پہر 2بجے راولپنڈی میں منعقد ہو گی۔ مرکزی امام حسین کونسل کے مطابق کانفرنس سے تمام مکاتب فکر کے علما، مشائخ اور سکالرز خطاب کریں گے۔

 مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام 56ویں عالمی میلاد النبیؐ کانفرنس آج سہ پہر 2بجے راولپنڈی میں منعقد ہو گی۔ مرکزی امام حسین کونسل کے مطابق کانفرنس سے تمام مکاتب فکر کے علما، مشائخ اور سکالرز خطاب کریں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...