ستھرا پنجاب ایجنسی کی صفائی مہم جاری، ایم ڈی کا دورہ، ہدایات دیں

ستھرا پنجاب ایجنسی کی صفائی مہم  جاری، ایم ڈی کا دورہ، ہدایات دیں

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی رانا ساجد صفدر نے مسلسل تیسرے روز گوالمنڈی پل پر۔۔۔

 نالہ لئی کے کناروں پر جاری خصوصی صفائی آپریشن کا معائنہ کیا اور فیلڈ میں صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا، موقع پر موجود افسران و ورکرز کو ضروری ہدایات جاری کیں، انہوں نے کہا کہ صفائی اور نکاسیٔ آب کے انتظامات میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...