جہلم، اشتہاری شاہ زیب عرف پھٹہ ہلاک

جہلم، اشتہاری شاہ زیب عرف پھٹہ ہلاک

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) جہلم میں سی سی ڈی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور منشیات فروش کے درمیان مقابلے کے دوران مقدمات میں مطلوب ملزم شاہ زیب خالد عرف پھٹہ ہلاک ہو گیا، پولیس کے مطابق ملزم مبینہ طور پر بین الصوبائی سطح پر منشیات کی سپلائی میں ملوث تھا اور پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا۔

جہلم میں سی سی ڈی کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اور منشیات فروش کے درمیان مقابلے کے دوران مقدمات میں مطلوب ملزم شاہ زیب خالد عرف پھٹہ ہلاک ہو گیا، پولیس کے مطابق ملزم مبینہ طور پر بین الصوبائی سطح پر منشیات کی سپلائی میں ملوث تھا اور پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...